۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
خانواده
خاندان سے حسن سلوک کا انجام:

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر کے زیادہ ہونے کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

 قال الامام الصادق علیہ السلام:

 مَن حَسُنَ بِرُّهُ بِأهلِ بَیتِهِ مُدَّ لَهُ فی عُمرِهِ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے اہل خانہ سے حسن سلوک سے پیش آئے گا اس کی عمر طولانی ہو جائے گی۔

الکافی: ج ۲، ص ۱۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .